پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

مجاہد عالم دین علامہ ناظر عباس تقوی کیلیے دعائے صحت کی اپیل

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنما و مجاہد عالم دین علامہ ناظر عباس تقوی علیل ہیں۔

علامہ ناظر عباس تقوی گلگت ضمنی انتخاب حلقہ 4 نگر کے سلسلے میں اس وقت گلگت میں موجود ہیں اور مسلسل مصروفیت کی وجہ سے ان کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں ایم ڈبلیو ایم سندھ کی شوریٰ کا سکھر میں اجلاس، عزاداری سیل کا قیام

تمام مومنین سے مجاہد عالم دین علامہ ناظر عباس تقوی کی صحتیابی کیلیے دعا کی التماس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button