
پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں
سانحہ کوئٹہ، علامہ ناظر تقوی کا اظہار افسوس
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری علامہ ناظر عباس تقوی نے کہا ہے کہ کوئٹہ کے علاقے فاطمہ جناح روڈ پربم دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
یہ خبر بھی پڑھیں سانحہ کوئٹہ، علامہ ساجد علی نقوی کا اظہار افسوس
انہون نے کہا کہ صوبائی حکومت کوئٹہ شہر میں امن و امان قائم میں مکمل ناکام ہو چکی ہے۔شہداءکے لواحقین سے اظہار تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دُعا گو ہیں۔