اسلامی تحریکیںپاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

پاکیزہ معاشروں کی تشکیل میں خواتین کا کردار ہمیشہ کلیدی رہا ہے

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) چیئرمین ایم ڈبلیوایم علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کے مرکزی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ پاکیزہ معاشروں کی تشکیل میں خواتین کا کردار ہمیشہ کلیدی رہا ہے۔نسلوں کی تربیت کی ابتداء ماں کی گود ہے۔مکتب اہلبیتؑ مثالی ماں عطا کرتا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں پاکستان کے تمام شہری اقلیتوں کا احترام کرتے ہیں، علامہ عارف واحدی

انہوں نے مزیدکہا کہ موجودہ دور میں وطن عزیز کی ترقی و استحکام اور اپنے عقائد و حقوق کے تحفظ کے لیے خواتین کی میدان عمل میں موجودگی انتہائی ضروری ہے۔ثقافتی یلغار کی تباہ کاریاں معاشرے میں بگاڑ پیدا کر رہی ہیں۔ایسی صورتحال میں خواتین کو مزید ذمہ دارانہ انداز اپنانا ہو گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button