پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

علامہ ساجد علی نقوی کی مسجد اقصیٰ میں صیہونی دہشتگردی کی مذمت

شیعہ نیوز:شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر اسرائیلی قابض فوج کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان مبارک کے بابرکت مہینے میں بھی اسرائیل اور انڈین انتہاء پسند ظلم روا رکھے ہوئے ہیں، اپنے ایک مذمتی بیان میں علامہ سید ساجد علی نقوی نے نقوی کہا کہ او آئی سی سمیت اسلامی دنیا کو ہوش کے ناخن لینا ہونگے، انہوں نئ بھارت کی مختلف ریاستوں میں ہندو انتہاء پسندوں کی نمازیوں پر حملوں کی بھی شدید مذمت کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button