اسلامی تحریکیںپاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

جے ایس او کے یوم تاسیس پر علامہ ساجد نقوی کا پیغام

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) سربراہ شیعہ علماءکونسل پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے اپنی جماعت کے طلباء ونگ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سلور جوبلی یوم تاسیس پر اپنے پیغام میں کہا کہ جعفری طلباءزیادہ وقت تعلیمی سرگرمیوں میں صرف کریں، تعلیمی اداروں میں طبقاتی نظامِ تعلیم کے خلاف آواز بلند کریں۔

یہ خبر بھی پڑھیں علامہ ساجد نقوی سے شیعہ علماءکونسل کے اہم مرکزی قائدین کی ملاقات

انہوں نے مزید کہا کہ اسلامی تہذیب و ثقافت کے احیاء، تعلیمی اداروں میں پھیلائے جانے والے ملحدانہ اور مذہب بیزار افکار کا محاسبہ کریں، معاشرے میں تیزی سے فروغ پانے والی بے راہروی، بے حیائی، جہالت، عریانی اور گمراہی کے سامنے بند باندھنے کی جدوجہد کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button