اسلامی تحریکیںپاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

دہشت گردوں کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹنا ہوگا، علامہ ساجد نقوی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) سربراہ شیعہ علماءکونسل پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی بلوچستان میں سیکورٹی چیک پوسٹ پر ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت۔

علامہ ساجد نقوی نے ملک دشمن عناصر کے مختلف حملوں میں متعدد فوجی جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں یمنی عوام پر سعودی مظالم کی مذمت کر تے ہیں، علامہ ناظر تقوی

انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کا ایک مرتبہ پھر سر اٹھانا تشویشناک ہے، دہشت گردوں کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹنا ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button