پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

شرپسند عناصر امن و امان کی فضا کو پارہ پارہ کرنا چاہتے ہیں

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) سربراہ شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے اپنے بیان میں کہا کہ پشاور پولیس لائن مسجد میں خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں شرپسند عناصر ملک کے امن و امان کی فضا کو پارہ پارہ کرنا چاہتے ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں عوام کے تحفظ کے ذمہ دار سیاست اور حکومت کے کھیل میں مشغول ہیں

انہوں نے کہا کہ ملک کی موجود صورتحا ل انتہائی تشویش ناک ہے جس کا ہم سب کو مل کر حالات کا مقابلہ کر نا ہوگا،علامہ سید ساجد علی نقوی نے شہداء کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا اورزخمیوں کی صحت یابی کیلئے دعا کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button