پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں
کرم ایجنسی میں ہونیوالے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، علامہ شبیر حسن میثمی
شیعہ نیوز: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ کرم ایجنسی میں ہونے والے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ حالات و واقعات کے ذمہ داران کا محاسبہ کیا جائے اور ضلع کرم میں امن و امان کی صورت حال کے قیام کے لیے فوری ہائی الرٹ جاری کیا جائے۔