پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

علامہ شبیر میثمی کی وفد کے ہمراہ ایرانی سفیر سے ملاقات، کرمان دہشتگردی پر تعزیت

شیعہ نیوز: شیعہ علماء کونسل پاکستان کے ایک وفد نے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی سربراہی میں ایرانی سفیر سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں کرمان میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے پر ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کو تعزیت و تسلیت پیش کی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button