دنیا

امریکہ عالمی اور علاقائی کشیدگی میں اضافہ کا اصلی سبب ہے۔ روس

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) روس کے وزیر خارجہ نے امریکہ کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کو خطے میں جاری کشیدگی میں اضافہ کا باعث قراردیا ہے۔

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امریکہ کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کو خطے میں جاری کشیدگی میں اضافہ کا باعث قراردیا ہے۔

روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ روس کے ساتھ درمیانہ فاصلے تک مار کرنے والے میزائل معاہدے سے امریکہ نکل گیا ، ایران کے ساتھ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے بھی امریکہ یکطرفہ طور پر نکل گیا تھا ، فرانس کے ماحولیات کے تحفظ کے معاہدے سے بھی امریکہ نکل گیا ۔

سرگئی لاوروف نے کا کہنا تھا کہ امریکہ کے غیر قانونی اقدامات سے علاقائی اورعالمی امن و صلح کو شدد خطرات لاحق ہوگئے ہیں اور امریکہ عالمی اور علاقائی کشیدگی میں اضافہ کا اصلی سبب ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button