دنیا

امریکی وزارت جنگ کے قریب فائرنگ، پینٹاگون سیل

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) امریکی وزارت جنگ کے قریب واقع میٹرو اسٹیشن پر فائرنگ کے بعد پینٹاگون کو سیل کردیا گیا۔

فاکس نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت جنگ پینٹا گون کے قریب واقع میٹرو اسٹیشن پر فائرنگ کے نتیجے میں پینٹاگون کا ایک اہلکار ہلاک جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے، بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی فورسز نے حملہ آور کو ہلاک کردیا تااہم اس کی باقاعدہ تصدیق ابھی تک نہیں ہوئی ہے۔ اور واقعہ کی مزید تفصیلات تاحال سامنے نہیں آئی ہے۔

واقعہ کے فورا بعد پینٹاگون کو سیل کردیا گیا ۔ پینٹا گون امریکہ کی دہشتگرد فوج کا ہیڈکوارٹر اور وزارت جنگ ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button