مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

امریکی فوجی آئیں گے تو اپنے پیروں سے لیکن جائیں گے کاندھوں پر۔ نصراللہ

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ کا شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے موقع پر دیئے گئے تاریخی بیان کا ایک جملہ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔

انہوں نے اتوار کی شام اپنے تاریخی بیان میں جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کو استقامت کی تاریخ کے نئے مرحلے کا آغاز قرار دیا تھا اور اپنے ہاتھوں سے اشارہ کرکے کہا کہ امریکی فوجی علاقے میں آئیں گے تو اپنے دونوں پیروں سے لیکن وہ جائیں گے لوگوں کے کاندھوں پر۔

سید حسن نصر اللہ کا یہ جملہ سوشل میڈیا پر کافی ٹرینڈ کر رہا ہے اوریہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button