مشرق وسطی
رہبر انقلاب اسلامی کے چشمے کے شیشوں میں شہید ہنیہ کے جسد خاکی پر فلسطینی پرچم کی تصویر
شیعہ نیوز: نماز میت کی ادائیگی کے دوران راہبر معظم انقلاب اسلامی کے چشمے کے شیشوں میں شہید ہنیہ کے جسد خاکی پر فلسطینی پرچم کی تصویر کی عکاسی نے سائبر اسپیس صارفین کی توجہ مبذول کرائی ہے۔