شہید جنرل قاسم سلیمانی کی برسی ، پل طبیعت سبز پوش، فلسطین اسکوائر پر اجتماع
شیعہ نیوز: جنرل قاسم سلیمانی کی شب شہادت کے موقع پر 2 جنوری کی رات سبز پوش ہو گئی جبکہ تہران کے فلسطین اسکوائر پر ایک عوامی اجتماع بھی ہوا۔
ایران میں پیدل چلنے والوں کے لئے سب سے بڑے پل کو 2 جنوری کی رات سبز رنگ کی لائٹنگ سے سبز پوش کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں : شہید سلیمانی نے مسئلہ فلسطین کو فراموشی کے سپرد ہونے سے بچایا، صادق الہاشمی
اسی طرح شہید جنرل سلیمانی کی شہادت کے وقت تہران کے فلسطین اسکوائر پر لوگوں کا اجتماع منعقد ہوا ۔
یہ اجماع رات ایک بجکر بیس منٹ پر ہوگا جس میں شعراء اور مرثیہ نگار شہید سلیمانی کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔
یاد رہے 3 جنوری سن 2020 میں بروز جمعہ ، رات ایک بج کر بیس منٹ پر جنرل قاسم سلیمانی اپنے پرانے ساتھی ابو مہدی المہندس کے ساتھ بغداد ایئر پورٹ پر امریکی صدر کے براہ راست حکم سے شہید کر دیئے گئے۔
ہر سال ان کے یوم شہادت پر ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں کو پروگرام منعقد کئے جاتے ہیں ۔