اہم پاکستانی خبریں
عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 17 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان
شیعہ نیوز: حکومت پاکستان نے نبی آخر الزمان حضرت محمد مصطفیؐ کے یومِ ولادت 12 ربیع الاول کے موقع پر 17 ستمبر 2024ء بروز منگل کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ 17 ستمبر 2024ء کو عید میلاد النبی (12 ربیع الاول 1446 ہجری) کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔