پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

پاراچنار کے شیعوں کے خلاف انتظامیہ اداروں اور تکفیریوں کی ایک اور سازش

شیعہ نیوز: پیام القرآن حکمت پارچنارہ  عاشق حسین طوری  کے مطابق بتایا گیا ھے کہ وزیرستان، خیبر، کوہاٹ، ہنگو اور اورکزئی جیسے علاقوں سے تکفیری دھشت گرد پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں کے تعاون سے لوئرکرم میں موجود تکفیری دہشت گردوں کے ساتھ اکٹھے ھو کر پاراچنار کے شیعوں کیخلاف ایک اور المیہ پیدا کرنے کا منصوبہ بنایا ھےاور اس سازش کو کامیاب بنانے کے لیے انہوں نے پوری دنیا کے ساتھ پاراچنار کے ٹیلی فونک اور انٹرنیٹ رابطہ منقطع کر دیا گیا ھے تاکہ ظلم و ستم کی کوئی فریاد وھاں سے دنیا تک نہ پہنچائی جائے اور وھاں کے شیعوں کی نسل کشی مکمل خاموشی سے جاری رھے۔
مجھے امید ھے کہ ھر وہ شخص جسے یہ ٹیکسٹ میسج ملے گا اسے دوسروں تک پہنچائے گا تاکہ پاکستان اور دیگر ممالک کے لوگوں کو اس ظلم کے بارے میں پتہ چل جائے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button