مشرق وسطی

غزہ میں ایک اور اسرائیلی ٹینک تباہ

شیعہ نیوز: القدس بریگیڈز نے غزہ میں صہیونی فوج کے مرکاوا ٹینک کو نشانہ بناتے ہوئے نئی ویڈیو جاری کردی۔

رپورٹ کے مطابق اسلامی جہاد کی عسکری شاخ القدس بریگیڈز نے ایک تازہ ویڈیو جاری کی ہے جس میں غزہ کے علاقے طُفّاح میں اسرائیلی فوج کے ایک مرکاوا ٹینک کو نشانہ بناتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : صہیونی جنگی کابینہ کا اجلاس، اراکین کے درمیان شدید تلخ کلامی

یہ کارروائی مزاحمتی محاذ کی اسرائیلی افواج کے خلاف ایک اور کامیاب کارروائی کے طور پر پیش کی جارہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button