مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

شامی فوج کے حملے کے بعد بھاگتے ہوئے ترک فوجیوں کی ویڈیو

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)حالیہ ہفتوں میں شامی فوج اور اس کی اتحادی فورسز نے دہشتگردوں کے آخری اہم مرکز سمجھے جانے والے صوبے ادلب میں آپریشن شروع کر رکھا ہے جس پر ترکی کی جانب سے منفی رد عمل سامنے آیا ہے۔ ترکی تین برسوں سے شامی حکومت کی اجازت کے بغیر اس ملک کے شمالی علاقوں میں موجود ہے اور شمالی شام کے بعض علاقوں کو اپنے قبضے میں لئے ہوئے ہے جس پر اسے عالمی سطح پرتنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button