پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

گستاخ اورنگزیب فاروقی کو گرفتار کرو، محبان اہلبیتؑ کا مطالبہ

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) سوشل میڈیا پر گستاخ اہلبیتؑ اور کالعدم جماعت کے رہنما ملعون اورنگزیب فاروقی کی گرفتاری کا مطالبہ زور پکڑ گیا۔

تفصیلات کے مطابق ملعون اورنگزیب فاروقی کی جانب سے امام زمانہ عج اور اہلبیتؑ کی شان اقدس میں گستاخیاں حد سے بڑھ گئی ہیں جس کے بعد ملک بھر سے محبان اہلبیتؑ کی جانب سے دہشتگرد ملعون اورنگزیب فاروقی کی گرفتاری کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے۔

ٹوئیٹر پر صارفین کی جانب سے #ArrestAurangzebFarooqi_298A ٹریند چلایا جارہا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں کراچی میں دہشتگرد تنظیم داعش کا سب سے بڑا نیٹ ورک تباہ

کالعدم دہشتگرد جماعت سپاہ صحابہ کا اہم رہنما دہشتگرد اورنگزیب فاروقی اپنی تقریروں میں کئی مرتبہ رسول خداﷺ کے اہل بیتؑ کی شان میں گستاخیاں کرتا رہا ہے لیکن سعودی حمایت اور ریالوں کی وجہ سے اسے کوئی سزا نہیں دی جاسکی۔

یہی دہشتگرد اورنگزیب فاروقی اور اس کی کالعدم جماعت سپاہ صحابہ پاکستان مین شیعہ سنی قتل عام کی ذمہ دار بھی ہے جس کا برملا اظہار شیعہ سنی علماء نے اپنی پریس کانفرنسوں میں بھی کیا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ایک اور ملعون عبدالرحمن سلفی کی اہلبیتؑ کی شان مین گستاخانہ گفتگو بھی منظر عام پر آچکی ہے جس کے خلاف ملت اسلامیہ سراپا احتجاج ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close