پاکستانی شیعہ خبریں

مظلوم فلسطینی مسلمانوں کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑیں گے، علامہ اسد اقبال

شیعہ نیوز:شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کی صوبائی کونسل کا اہم اجلاس مقامی ہال میں منعقد ہوا جس میں تمام ضلعی صدور،جنرل سیکرٹریز اور ذمہ داران نے شرکت کی، اجلاس میں ایک بار پھر منتخب کئے گئے سندھ کے صدر علامہ اسد اقبال زیدی نے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم کسی صورت بھی مظلوم فلسطینی مسلمانوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،شیعہ علماء کونسل ملک بھر میں عزاداری سید الشہداء میں پیش آنے والی مشکلات کو حل کرنے کا بہترین پلیٹ فارم ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button