
دختر رسول حضرت فاطمہؑ کا گستاخ ملعون اشرف جلالی اب مولا علیؑ کے خلاف نکل پڑا
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) دہشتگرد تحریک لبیک کا سربراہ اور دختر رسول حضرت فاطمہ زہراؑ کا گستاخ ملعون زمانہ اشرف آصف جلالی اب مولا علیؑ کے خلاف اور معاویہ ابن ابو سفیان ملعون کی حمایت میں میدان میں نکل آیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان میں بنو امیہ سے تعلق رکھنے والے گستاخِ جناب سیدہ زہرا سلام اللہ آصف اشرف جلالی ملعون نے یوم ولادت سرادارِجوانان جنت امام حسینؑ کے موقع پر اپنے جد معاویہ ابن ابو سفیان ملعون کی یاد میں سیاست معاویہ زندہ باد کانفرنس کا انعقاد کرکے اپنے نطفہ حرام ہونے کا ثبوت پھر سے دے دیا ہے ۔
یہ خبر بھی پڑھیں پنجاب حکومت عزاداروں کے خلاف قائم مقدمات فوری واپس لے
پاکستان میں بسنے والے بیشتر اہل سنت علماء، اکابرین ، مشائخ اور تنظیمات نے سیاست معاویہ کے نعروں کی کھل کر مذمت کی ہے انہوں نے واضح طور پر اس نعرے کو خلافت راشدہ سے انکار قرار دیا ہے ، چونکہ سیاست معاویہ زندہ باد کا مطلب سیاست علیؑ مردہ باد ہے اور علیؑ کی سیاست سے انکار خلافت راشدہ سے انکار کے مترادف ہے اور علیؑ کی سیاست سے انکار یعنی سنی عقیدے سے انحراف ہے۔
جبکہ دوسری جانب بعض اہل سنت مفتیان کرام نے فقہائے اہل سنت سے روایات کو نقل کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولا علیؑ ہمیشہ حق پر تھے اور ان کے مقابل پر آنے والے ہمیشہ باطل پر تھے اب چاہئے وہ جو بھی ہوں اور کسی کی نگاہ میں کتنے ہی محترم کیوں نا ہوں۔
واضح رہے کہ آصف جلالی ملعون نے کچھ عرصہ قبل دختر رسول خداؐ جناب فاطمہ زہراؑ کی شان اقدس میں بدترین گستاخی کی تھی جس کے بعد اس ملعون کو گرفتار بھی کیا گیا تھا لیکن رہا ہونے کے بعد بھی اس کتے کی دم سیدھی نا ہوسکی ۔ پاکستان میں ایک طبقہ مسلسل نواسہ رسول ؐ اور اہل بیت اطہارؑ کے قاتل یزید اور اس کے دشمن اہل بیتؑ باپ معاویہ کی حمایت میں زمین آسمان ایک ہوئے ہے، ان کا ہدف اہل بیت رسولؐ کا مقام ومنزلت کم کرنا اور بنو امیہ کو مقدس ومحترم بنا کر امت مسلمہ میں پیش کرناہے۔لیکن یہ کم ظرف کیا جانے کہ جن کا مقام ومرتبہ خدا کے پاس محفوظ ہو، قرآن مجید جس کا گواہ ہو اسے کوئی معاویہ زادہ کیا کم کرسکتا ہے ۔