دنیاہفتہ کی اہم خبریں

نائیجریا میں عاشورا کا جلوس+ تصاویر

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) نائیجریا کے عوام نے بڑے ہی جوش و جذبے کے ساتھ جلوس عاشورا میں شرکت کی۔

نائجیریا کی تحریک اسلامی نے عاشورا کے جلوس کا انعقاد کیا تھا۔

ابھی کچھ دن پہلے کی تحریک اسلامی کے بانی آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزکی اور ان کی اہلیہ جیل سے رہا ہوئے ہیں۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button