پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

راولپنڈی، امام بارگاہ قصر عباس پر تکفیری دہشتگردوں کا حملہ

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) راولپنڈی میں واقع امام بارگاہ قصر عباس پر کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کا حملہ

تفصیلات کے مطابق امام بارگاہ قصر عباس پر کالعدم سپاہ صحابہ نے اپنے اجداد یزید و شمر کی پیروی کرتے ہوئے اس وقت فائرنگ کی جب وہاں نماز مغربین ادا کی جارہی تھی۔

یہ خبر بھی پڑھیں شیعہ ہزارہ کان کنوں کا قاتل فضل الرحمن واصل جہنم ہوگیا

فائرنگ کے فورا بعد دہشتگرد وہاں سے فرار ہوگئے تاہم فائرنگ سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا اور تمام مومنین محفوظ رہے۔

واضح رہے کہ یہ امام بارگاہ قصر عباس وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی رہائش گاہ کے قریب واقع ہے اور اس علاقے میں اس طرح کی کاروائی ہونا پولیس اور سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close