پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

اورنگزیب فاروقی پر زکوۃ چوری ثابت، سنی رابطہ کونسل کی رکنیت معطل

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگرد رہنما اورنگزیب فاروقی پر زکوۃ اور فطرانہ کے پیسے چوری کرنے کا الزامثابت ہوگیا، سنی رابطہ کونسل کی رکنیت سے فارغ کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سیکرٹری اطلاعات سنی رابطہ کونسل صوبہ سندھ سید محمد عاصم شاھ کے مطابق کراچی سنی رابطہ کونسل کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگرد رہنما اورنگزیب فاروقی پیش ہوئے۔پیشی کے دوران اورنگزیب فاروقی کی جماعتی فنڈز اور کروڑوں روپے کی خورد برد ثابت ہوگئی۔

یہ خبر بھی پڑھیں ناصبی مفتی بے لگام، ایک روز میں 8 بچوں سے جنسی زیادتیوں کے کیس

الیکشن کے موقع پر زکوۃ فطرہ اور چرم قربانی کا فنڈ ایک کروڑ پچیس لاکھ روپے اپنےالیکشن کمپین پر استعمال کیا جماعت کے پیسوں سے بڑی گاڑیاں خریدیں اور اپنے اثاثے بنائے۔

کرپشن ثابت ہونے کے بعد اورنگزیب فاروقی کی سنی رابطہ کونسل کی رکنیت فوری طور پر معطل کردی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button