دنیا

آسٹریلیا: جنگی جرائم کا پردہ فاش کرنے والے افسر کا قتل

شیعہ نیوز: آسٹریلیا کے انٹیلی جنس کے ایک اعلی افسر کی لاش افغانستان میں اس ملک کے جنگی جرائم کا راز افشاء کرنے سے قبل مشکوک طور پر کانبرا کی ایک فوجی چھاونی سے ملی ہے۔

سنڈے ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے انٹیلی جنس کے اس اعلی آفیسر کی لاش ایسے میں ملی ہے کہ ایک ہارڈ ڈیسک میں انہوں نے افغانستان میں آسثریلیا کے فوجیوں کی جانب سے جنگی جرائم سے پردہ اٹھایا تھا۔

اس برطانوی نشریہ کی رپورٹ کے مطابق اس ہارڈ ڈسک میں موجود حقائق کے برملا ہونے کے بعد افغانستان میں آسثریلیا کے فوجیوں کی جانب سے جنگی جرائم کے حوالے سے عوامی رائے عامہ کی سوچ بدل جائے گی۔

آسثریلیا کی فوج نے گزشتہ سال اکتوبر کے مہینے میں کہا تھا کہ افغانستان میں آسثریلیا کے فوجیوں نے 39 افغان شہریوں کو قتل کیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close