مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

آیت اللہ خامنہ ای کی قومی والیبال ٹیم کو ایشائی چیمپئن بننے پر مبارکباد

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)  رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں قومی والیبال ٹیم کو ایکیسویں ایشائی مقابلوں میں چیمپئن بننے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں فرمایا: ایران کی قومی والیبال ٹیم کی درخشاں کامیابی، ایرانی قوم کے لئے بہت ہی شیریں اور خوشگوار ہے۔میں آپ جوانون اور آپ کے ایرانی کوچ کواس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائی سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button