اسلامی تحریکیںپاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

عزاداری کو بھرپور انداز میں منائیں، علامہ ساجد علی نقوی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) اسلام آباد میں منعقدہ علماء شیعہ کے نمائندہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ شیعہ علماءکونسل علامہ ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ عزاداری کو بھرپور انداز میں منائیں ۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں واقع جامعۃ الکوثر میں منعقدہ علماء شیعہ کے نمائندہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ عزاداری سید الشہداء کو بھرپور انداز میں منائیں ۔ علماء کرام اتحاد و وحدت کی فضاء کو برقرار رکھیں اوریکجہتی و ہمبستگی کی تلقین کریں۔

یہ خبر بھی پڑھیں عزاداری سیدالشہداء کے خلاف کوئی پابندی برداشت نہیں کریں گے

نمائندہ اجتماع میں شیخ محسن علی نجفی،حافظ ریاض حسین نجفی،علامہ سید تقی شاہ نقوی،علامہ عارف حسین واحدی سمیت جید و بزرگ علماء شریک تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button