اہم پاکستانی خبریں

شاعر و صحافی احمد فرہاد کی درخواست ضمانت مسترد

شیعہ نیوز: مظفر آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے گرفتار شاعر و صحافی احمد فرہاد کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت مظفر آباد نے شاعر احمد فرہاد کی درخواست ضمانت پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے احمد فرہاد کی درخواستِ ضمانت پر گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا، شاعر احمد فرہاد کی درخواست پر بحث مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button