پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

کراچی میں عاشور پر سیکیورٹی خدشات، ڈبل سواری پر پابندی عائد

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) تکفیری دہشت گرد عناصر کی جانب سے سکیورٹی تھریٹس کے بعد محرم الحرام میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔

با خبر ذرائع کے مطابق کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق آج سے ہوگیا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں کراچی، 8، 9 اور 10 محرم الحرام کا ٹریفک پلان جاری

محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق ڈبل سواری پر پابندی 8 تا 10 محرم تک کے لیے لگائی گئی ہےجب کہ خلاف ورزی پر پولیس اور قانون نافد کرنے والے ادارے کارروائی کرسکیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button