دنیا

برطانیہ : برمنگھم اسکول میں داعش سے متعلق لٹریچر برآمد

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) برمنگھم میل کے مطابق اسکول ویجیلنس ٹیم کے دورے پر اسپارکبروک Sparkbrook میں واقع جامعہ اسلامیہ کے اندر سے ایسی کتابیں برآمد ہوئی ہیں۔ جن میں داعش اور طالبان وغیرہ کی مدد کی ترویج کی گئی ہے۔

ویجیلنس ٹیم کے مطابق مدرسے کے اندر ایسی شدت پسندانہ کتابوں کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی۔ ان کتابوں پر مدرسے کی مہر لگی ہوئی ہے تاہم مدرسہ انتظامیہ لاعلمی کا اظہار کررہی ہے۔

سروے ٹیم کے مطابق تمام کتابوں کا جائزہ لیا جارہا ہے اور نامناسب کتابوں کو ضبط کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close