Uncategorized

بھکر، جعلی مینڈیٹ کے خلاف احتجاج، پولیس نے پی ٹی آئی کے 20 کارکن دھر لیے

شیعہ نیوز: پاکستان تحریک انصاف کے رہنمائوں کا بھکر میں محمدی چوک پر جعلی مینڈیٹ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ، پولیس نے احتجاج کرنے والے مظاہرین پر لاٹھی چارج کرتے ہوئے عمران خان کے کزن رفیق خان نیازی  ایڈووکیٹ اورپی ٹی آئی کے این اے 191سے این اے کے اُمیدوار مجلس وحدت مسلمین کے رہنما سید ظہیر عباس نقوی کو گرفتارکرلیا، پولیس نے احتجاج کرنے والے 20 سے زائد کارکنوں کو تھانہ سٹی پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا۔ گرفتار افراد میں پاکستان تحریک انصاف بھکر کی ضلعی صدر اور دیگر عہدیدار بھی شامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button