اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

بلوچستان، سوئی کے علاقے میں دھماکہ، امن فورس کے 4 رضاکار شہید

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) بلوچستان کے سب ڈسٹرکٹ سوئی کے نواحی علاقے ٹلی مٹ میں دھماکے کے نتیجے میں امن فورس کے4 رضا کار شہید اور 8زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بتایا کہ ڈیرہ بگٹی میں سوئی کے نواحی علاقے ٹلی مٹ میں دھماکا ہوا ، دھماکے کے نتیجے میں امن فورس کے4 رضا کار شہید اور8 زخمی ہوئے۔

یہ خبر بھی پڑھیں پاک فوج کی کارروائی، بم بنانے کا ماہردہشتگرد صدام ہلاک

سرفراز بگٹی نے کہا کہ اس دھماکہ کے پیچھے ملک دشمن بلوچ ریپبلکن آرمی کا ہاتھ ہے۔

بلوچستان، سوئی کے علاقے میں دھماکہ، امن فورس کے 4 رضاکار شہید

انہوں نے ریاست پاکستان سے ایسے دہشتگرد عناصر کے خاتمے کا بھی مطالبہ کیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button