پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

کیپٹن حیدرعباس دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید، نماز جنازہ آج انچولی میں ادا کی جائے گی

شہید کیپٹن حیدرعباس شاہ کی نماز جنازہ آج بعد نماز مغربین مسجد خیرالعمل انچولی سوسائٹی میں ادا کی جائے گی۔

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) پاک فوج کا ایک اور بیٹا کیپٹن حیدرعباس شاہ دھرتی ماں کی حفاظت کرتے ہوئے جام شہادت نقش کرگیا۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے سبی میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشت گردوں سے مقابلہ کرتےہوئے کراچی گلستان جوھر کے رہائشی کیپٹن حیدر عبا س شاہ جام شھادت نوش کرگئے۔

یہ خبر بھی پڑھیں 22رجب یوم صادق آل محمدؐ کے طور پر منایا جائے گا ۔تحریک نفاذ فقہ جعفریہ

شہیدکیپٹن حیدرعباس شاہ کا تعلق پاک فوج کے ایس ایس جی کمانڈوز کی 6 کمانڈو بٹالین سے تھا۔

شہید کیپٹن حیدرعباس شاہ کی نماز جنازہ آج بعد نماز مغربین مسجد خیرالعمل انچولی سوسائٹی میں ادا کی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button