اہم پاکستانی خبریں

وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی و رفقاء کی شہادت پر اظہار تعزیت

شیعہ نیوز: بلوچستان کے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقاء کی شہادت پر دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقاء کے انتقال پر دلی دکھ ہوا ہے۔ غم کی اس گھڑی میں بلوچستان کی صوبائی حکومت ایران کی حکومت اور ایرانی عوام سے ہمدردی کا اظہار کرتی ہے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہداء کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا کرے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button