اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

کرونا ویکسین کی فراہمی پر چین کا شکریہ ادا کرتے ہیں، آرمی چیف

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر نونگ رونگ نے ملاقات کی ۔ملاقات میں آرمی چیف نے کورونا ویکسین کی فراہمی پر چین کا شکریہ ادا کیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں فخر پاکستان محمد علی سدپارہ اس دنیا میں نہیں رہے، انا للہ وانا الیہ راجعون

انہوں نے مختلف بین الاقوامی فورمز پر پاکستان کے لیے چین کی حمایت کو سراہا۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دفاع اور سکیورٹی کے میدان میں بھی چین کے تعاون کی تعریف کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button