مشرق وسطی

چینی جوان نے شیعہ مذہب قبول کرلیا

شیعہ نیوز: چینی جوان شیاو کایژی نے شیعہ مذہب قبول کرلیا ہے۔

ایرانی شہر شہریار کے امام جمعہ حجت الاسلام سید حسین حسینی کے دفتر میں ایک مختصر تقریب کے دوران چینی جوان شیاو کایژن نے کلمہ شہادتین زبان پر جاری کرتے ہوئے مذہب حق قبول کرلیا۔

اس موقع پر کایژن نے کہا کہ ذاتی مطالعے کے بعد شیعہ مذہب کی تعلیمات سے متاثر ہوکر شیعہ مذہب قبول کیا ہے۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے پرتگال سے تعلق رکھنے والے فٹبال کوچ نے بھی شیعہ مذہب قبول کیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button