دنیا

امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 3 لاکھ 34 ہزار 218 افراد ہلاک

شیعہ نیوز:امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 3 لاکھ 34 ہزار 218 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 89 لاکھ 17 ہزار 152 ہو چکی ہے۔ کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے اموات کے اعتبار سے امریکہ پہلے نمبر پر ہے جہاں اس وائرس سے اب تک 3 لاکھ 34 ہزار 218 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 89 لاکھ 17 ہزار 152 ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس کے امریکہ میں 74 لاکھ 81 ہزار 68 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 28 ہزار 728 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 1 کروڑ 11 لاکھ 1 ہزار 866 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button