اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک

شیعہ نیوز:ہزارگنجی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کے مطابق سی ٹی ڈی نے دیگر اداروں کے ساتھ ملکر کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں کارروائی کی جہاں فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کے قبضے سے بڑی مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد ہوئے جب کہ دہشت گرد حساس تنصیبات کونشانہ بنائے جارہے تھے، دہشت گردوں کی شناخت کیلیےانہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close