پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

ڈانسر مہک ملک کی سرگودھا کی دیوبند مسجد آمد، علماءکا بغیر ہوکر گرمجوشی سے استقبال

واضح رہے کہ ویسےہی لادین طبقات سوشل میڈیا کے ذریعے جونوان نسل کو دین سے دور کرنے کے ایجنڈے پر کاربند ہے دوسری جانب یہ جاہل مذہبی طبقہ آئے روز اپنی گھٹیا اور شرمناک حرکتوں سے دین کا مزاق بنانے کا کام تیزی سے انجام دےرہے ہیں۔

شیعہ نیوز : پاکستان میں دیوبندی وہابی مسلمانوں نے اسلام ، شعائر اسلام اور تعلیمات اسلام کو مذاق بنا کر رکھ دیا، آئے روز دین کاتماشہ بنانے کا سلسلہ تیزی سے جاری، کبھی مدارس و مساجد میں معصوم بچوں سے جنسی زیادتی تو کبھی مساجد میں مجرے کروانے کے بعد اب اسٹیج پر فحش ڈانس کرنے والوں کو بھی مساجد میں بنا کر تبلیغ کا آغاز کروادیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں اسٹیج کی مشہور رقاصہ مہک ملک جو کی اپنی فحاشی کے سبب بدنام زمانہ ہے نے سرگودھا میں دیوبندی مکتب فکر کی ایک مسجد کا دورہ کیا ، مسجد آمد پر مولوی صاحبان نےمہک ملک کا انتہائی گرمجوشی سے استقبال کیا اور اس کے مصافحہ کیا اوربغلگیر بھی ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: شہدائے فلسطین کا خون ضرور رنگ لائے گا، علامہ ساجد علی نقوی

واضح رہے کہ ویسےہی لادین طبقات سوشل میڈیا کے ذریعے جونوان نسل کو دین سے دور کرنے کے ایجنڈے پر کاربند ہے دوسری جانب یہ جاہل مذہبی طبقہ آئے روز اپنی گھٹیا اور شرمناک حرکتوں سے دین کا مزاق بنانے کا کام تیزی سے انجام دےرہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button