مشرق وسطی

دمشق کے قریب روسی اور اسرائیلی جنگی طیارے آمنے سامنے

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) روس کے جنگی طیاروں نے اسرائیلی جنگی طیاروں کو دمشق کے قریب بمباری کرنے سے روک دیا۔

اسرائیلی اخبار ید یعوت آحارنوت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ روز اسرائیل اور روس کے جنگی طیاروں کا شام کی فضائی حدود میں آمنا سامنا ہوا اور روسی جنگی طیاروں نے اسرائیلی جنگی طیاروں کو دمشق کے اطراف میں بمباری کرنے سے روک دیا۔

اسرائیل کا دعوی ہے کہ اس علاقہ سے اسرائیل پر میزائل فائر کئے گئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button