پاکستانی شیعہ خبریں

پاراچنار، آئی ایس او کے زیراہتمام محبین کے لیے ڈے کیمپ کا انعقاد

شیعہ نیوز: پاراچنار میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن کے زیراہتمام محبین کے لیے ڈے کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ آئی ایس او کے المصطفیٰ لوکل یونٹ آگرہ کی جانب سے شترا باغ میں محبین کے لیے ڈے کیمپ منعقد کیا گیا۔ جسں میں ضلعی کابینہ، سینئرز احباب اور یونٹس کے اراکین نے شرکت کی۔ دوران کیمپ نماز ظہرین باجماعت ادا کی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button