اہم پاکستانی خبریں

یومِ دفاع پر یوم یکجہتی کشمیر بھی منایا جائے گا

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)حکومت نے جمعہ 6 ستمبر کو یوم دفاع کے ساتھ ساتھ ’یوم یکجہتی کشمیر‘ کے طور پر بھی منانے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزارتِ داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق اس روز یوم دفاع کے ساتھ کشمیری عوام سے یک جہتی کا اظہار بھی کیا جائے گا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ جمعہ 6 ستمبر کو یوم دفاع، یوم یکجہتی کشمیر منانے، شہداء کے اہل خانہ کے گھروں اور یادگاروں پر حاضری کے لیے ملک بھر میں سہ پہر 3 بجے تمام دفاتر بند رہیں گے۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close