اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

بدعت شرک کہنے والا مولانا فضل رحمان نے حضرت میاں میرؒ کے دربار پر منت مان لی

شیعہ نیوز ۔اطلاعات کے مطابق جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فصل الحمان نے لاہور میں حضرت میاں میرؒ کے دربار پر حاضری دی اور منت مانی کہ اگر نیب نے مجھے کرپشن کے معملات میں باعزت بری کردیا اور میں عمران خان کی حکومت گرانے میں کامیاب ہوگیا تو مزارحضرت میاں پیر پر سینکڑوں دیگیں میٹھے چاول کی چڑھاوں گا

اطلاعات کے مطابق جمیعت علمائے پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی لاہور میں حضرت میاں میرؒ کے دربار پر حاضری، فاتحہ خوانی کی اور منت مانی ۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ کے ہمراہ مولانا اسعد محمود، مولانا امجد خان اور حافظ عبدالرحمان سمیت دیگر رہنما بھی تھے۔ سجادہ نشین دربار حضرت میاں میرؒ پیر ہارون گیلانی نے مولانا فضل الرحمان کا استقبال کیا اور انہیں حضرت میاں میرؒ کے مزار پر لے گئے۔

واضح رہے کے مولانا فضل رحمان کا تعلق مسلک دیوبند سے ہے جہاں فاتحہ خوانی مزار پر حاضری کو  بدعت اور شرک سمجا جاتا ہے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close