دیوبندی مفتی کی شراب کو حلال کرنے کی انوکھی منطق، ویڈیو دیکھیں
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) دیوبندی مفتیوں اور مولویوں نے اسلام کا روشن چہرہ مسخ کرنے اور دین کو مزاق بنانے کا بیڑا اٹھا لیا ہے۔جے یو آئی کے رکن قومی اسمبلی مولانا صلاح الدین ایوبی نے شراب کو حلال قرار دینے کی انوکھی منطق بتادی۔
تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رکن قومی اسمبلی مولانا صلاح الدین ایوبی نے ایک نجی ٹی وی کے اینکر کے سوال کے جواب میں کہا کہ شراب حرام ہے لیکن اگر شراب کے اندر مچھلی کوڈال دیا جائے تو پھر شراب شراب نہیں رہے گی بلکہ شراب سرکہ بن جائے گی اور پھر وہ شراب جائز ہوجائے گی۔
یہ خبر بھی پڑھیں دیوبندی مفتی الیاس گھمن کی ایسی شرمناک گفتگو، سر شرم سے جھک جائے
انہوں نے کہاکہ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں کہا گیاتھاکہ مولوی صاحبان شراب کے خلاف ہیں تو اس پر میں نے موقف پیش کیا تھا کہ اللہ نے جب ایک چیز کو حرام قرار دیا ہے تو ہم تو اس کو حلال نہیں کرسکتے ، حکومت کوئی حکمت عملی بنالے علماء سے مشاورت کرلے ،علماء آپ کو طریقہ بتائیں گے،تو اس بناء پر میں نے مثال پیش کی کہ شراب حرام ہے لیکن اگر شراب کے اندر مچھلی کوڈال دیا جائے تو پھر شراب شراب نہیں رہے گی بلکہ شراب سرکہ بن جائے گی اور پھر وہ شراب جائز ہوجائے گی۔
واضح رہے کہ دیوبند مسلک سے تعلق رکھنےوالے مختلف جاہل مطلق اور بےشعور مفتی اور مولوی بارہا پرنٹ ، الیکٹرونک اور سوشل میڈیا پر نہ فقط دین اسلام بلکہ شریعت محمدی ؐ کی بھی توہین اور ذلت کا سبب بنتےرہتے ہیں۔
یاد رہے کہ حالیہ دنوں میں مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھی اور دیوبند ی مفتی عبدالعزیز کا مدرسے کے طالب علم کے ساتھ جنسی زیادتی کا واقعہ منظر عام پر آیا تھا اور یہ موصوف بھی مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی ہیں۔