پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

ڈیرہ اسماعیل خان، جماعت اسلامی کے وفد کی علامہ رمضان توقیر سے ملاقات

شیعہ نیوز: ڈیرہ اسماعیل خان حلقہ سٹی ون کے امیدوار زاہد محب اللہ ایڈوکیٹ کی قیادت میں جماعت اسلامی ڈیرہ کے وفد نے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ملکی سیاسی اور آمدہ الیکشن کے حوالے سے ڈیرہ اسماعیل خان کی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی ہے، جماعت اسلامی کے وفد نے آمدہ الیکشن میں تعاون کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔علامہ محمد رمضان توقیر نے کہا کہ ہماری جماعت بھی الیکشن کے حوالے سے مشاورت کر رہی ہے، جماعتی سطح پر جو فیصلہ ہوگا، بحیثیت جماعت کے مرکزی عہدہ دار جماعت کی پالیسیوں کا پابند ہوں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button