مشرق وسطی

شامی فوج نے اسرائیل کے متعدد میزائل فضا میں ہی تباہ کردیے

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) شامی ائیر ڈیفنس نے غاصب صیہونی جنگی طیاروں کی جانب سے قنیطرہ پر فائر کئے جانے والے میزائلوں کا تعاقتب کر کے انھیں منہدم کر دیا۔

یہ میزائل مقبوضہ جولان سے داغے گئے تھے۔ اسرائیل کے اس میزائلی حملے کی مزید تفصیلات ابھی تک سامنے نہیں آئیں۔

خیال رہے کہ شام میں تکفیری دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں تیزی سے جاری ہے اور شامی فوج نے اسرائیل اور امریکا کے حمایت یافتہ تکفیری دہشت گردوں سے متعدد علاقے آزاد کرالئے ہیںِ۔

اسرائیل، امریکا اور ترکی شام میں موجود تکفیریوں کی حمایت کرکے شامی حکومت کو کمزور کرنا چاہتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button