دنیا

عراق سے اسرائیل پر ڈرون حملہ

شیعہ نیوز: عراق سے اسرائیل پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق صہیونی حکومت کے فضائی حملوں کے جواب میں ایران نے تل ابیب اور دیگر شہروں پر سینکڑوں بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔ ایران کے میزائل حملوں میں صہیونی وزارت دفاع کی عمارت سمیت کئی اہم مقامات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

صہیونی حکومت کا فضائی حملہ،آیت اللہ سیستانی کی شدید مذمت

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق عراق سے اسرائیل پر کئی ڈرون حملے کئے گئے ہیں۔ حملوں کے بارے میں کوئی تفصیلات اب تک سامنے نہیں آئی ہیں۔

اب تک کسی گروہ نے حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

 

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button