دنیا

دنیا میں کورونا سے اب تک 12 لاکھ 49 ہزار 12 افراد ہلاک

شیعہ نیوز: دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 کروڑ 96 لاکھ 82 ہزار 452 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 12 لاکھ 49 ہزار 12 ہو گئی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 کروڑ 96 لاکھ 82 ہزار 452 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 12 لاکھ 49 ہزار 12 ہو گئی ہیں۔

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 1 کروڑ 31 لاکھ 67 ہزار 257 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 90 ہزار 899 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 3 کروڑ 52 لاکھ 66 ہزار 183 کورونا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

دوسری جانب امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 42 ہزار 239 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 59 ہزار 782 ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس کے کیسز کے اعتبار سے 10 سرِ فہرست ممالک میں امریکہ پہلے نمبر پر ہے جہاں اس وائرس سے اب تک 2 لاکھ 42 ہزار 239 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 59 ہزار 782 ہو چکی ہے۔

امریکہ میں 34 لاکھ 25 ہزار 272 مریض اسپتالوں، گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 18 ہزار 303 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 63 لاکھ 92 ہزار 271 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

Tags
Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close