
اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں
اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) اسلام آباد، راولپنڈی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کئے گئے ہیں۔
اسلام آباد، پشاور، چترال، سوات ، دیر بالا، مالاکنڈ اور گلگت میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے جانے کی اطلاعات ہیں ۔
اب تک زلزلے سے کسی قسم کے نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔