دنیا

یورپی حکام نے امریکی وزیرخارجہ سے ملنے سے انکار کردیا

شیعہ نیوز: یورپی یونین کے سرکردہ حکام نے امریکی وزیرخارجہ مائیک پمپئو سے ملنے سے انکار کردیا ہے جس کے بعد امریکی وزیر خارجہ نے یورپ کا دورہ عین وقت منسوخ کردیا۔ اطلاعات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے یورپ کادورہ عین وقت پر منسوخ کردیا۔ نیٹو اتحادی لکسمبرگ کے وزیرخارجہ نے بھی امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو سے ملنے سے انکار کردیا ہے۔ مائیک پمپئو کو یورپی یونین کے رہنماؤں سے ملاقات سے قبل لکسمبرگ کے ہم منصب سے ملنا تھا۔ ذرائع کے مطابق یورپی رہنماؤں نے امریکی وزیر خارجہ کو حکومت کے اخری ایام میں شدید جھٹکا دیدیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close